امت مسلمہ کا سب سے بڑا مسئلہ تکفیریت اور خارجیت ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری
13سو سال کی تاریخ میں بین المسالک اختلاف رائے کے باوجود باہمی قربتیں قائم رہیں،خارجی نظریات کے حامل دہشتگرد گروپوں نے انسانوں کو قتل کرنا جائز قرا دیا ،نوجوانوں کو دہشتگردی اور فتنہ خوارج کے شیطانی جال سے بچا نا چاہتا ہوں‘منہاج القرآن کے شہر اعتکاف سے خطاب
پیر 27 جون 2016 17:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا سب سے بڑا مسئلہ تکفیریت اور خارجیت ہے،خارجی فکر نے ہم سے امن ،اعتدال پسندی چھین لی ،انسانی خون بہانے کو جائز قرار دیا اور کفر کے فتوؤں کی فیکٹریوں کو عام کیا ،13سو سال کی اسلامی تاریخ میں مسالک کے درمیان تما م تر اختلاف رائے کے باوجود قربتیں قائم رہیں ،کبھی ایسا نہیں ہوا کہ مسلکی اختلاف کی بنیاد پر کسی کی جان لینے کو جائز قرار دیا گیا ہو ،مگر آج فتنہ خوارج کے علمبرداروں نے قربتوں کو فاصلوں اور محبتوں کو نفرتوں میں تبدیل کر کے ایمان،عقائد اور سیاسی نظریات کو تبدیل کرنے کی مذموم کوشش کی اور اپنے باطل اور خارجی نظریات کو مسلط کرنے کیلئے بے دردی کے ساتھ انسانی خون بہایا اور خون بہانے کے اس مکروہ ، غیر اسلامی عمل کو حلال قرار دینے کی نا پاک جسارت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.