کا ہنہ کے علاقہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی داماد اور سمدھی کو قتل کردیا ٗپولیس نے ملزم گرفتار کرلیا

پیر 27 جون 2016 21:16

کاہنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) کا ہنہ کے علاقہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی داماد اور سمدھی کو قتل کردیا ۔ پو لیس نے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کا ہنہ کے علاقے عبداﷲ پور میں غیرت کے نام پر اشرف نامی شخص فائرنگ کر کے اپنی 19 سالہ ایک بچے کی ما ں صبا، داماد کرامت اور سمد ہی اکرام کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا ،بعدازاں زخمیو ں کوطبی امدا د کے لئے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا،تاہم تینوں افراد جانبر نہ ہو سکے.اشرف نے تہرے قتل کی واردات کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :