وزیراعظم کی10جولائی کو وطن واپسی ، شاندار استقبال کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع
مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی سمیت کئی پارٹی رہنماؤں کو استقبال تاریخی بنانے کا ٹاسک سونپ دیاگیا
پیر 27 جون 2016 22:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جون ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی10جولائی کو وطن واپسی کے موقع پر ان کے شاندار استقبال کی بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کر دی گئیں، مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سمیت کئی پارٹی رہنماؤں کو وزیراعظم کے استقبال کو تاریخی بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے،لاہور ایئرپورٹ پروزیراعظم نواز شریف کا استقبال ملک کا تاریخی استقبال ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 10جولائی کو برطانیہ سے علاج مکمل ہونے کے بعد وطن واپس پہنچیں گے اور لاہور ایئرپورٹ پر ان کا تاریخی استقبال کیا جائے گا، اس مقصد کیلئے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پارٹی قائدین، ارکان پارلیمنٹ اورارکان صوبائی اسمبلیوں کو ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کو لاہور ایئرپورٹ لانے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے، وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم نوازشریف کے استقبال کے موقع پر لاکھوں کارکنوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے پارٹی قائدین سے رابطے شروع کر رکھے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.