برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے دنیا پر دوررس اثرات مرتب ہونگے ،نفیس ذکریا
دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر ، ملک کی سلامتی اور مضبوطی کیلئے دعا
پیر 27 جون 2016 22:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء ) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،نفیس ذکریا کی اجتماعی دعا میں ملک کی سلامتی اور مضبوطی کیلئے دعا کی گئی،بعد ازاں مغرب کی نماز کی امامت بھی کرائی۔اس موقع پر صحافیوں کے ساتھ نفیس ذکریا اور دفترخارجہ کے اعلی حکام کی جانب سے خارجہ امور پر غیر رسمی گفتگوہوئی۔
برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا معاملہ اور شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کی ممبر شپ زیر بحث رہی ۔ پیر کو دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کی جانب سے صحافیوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سمیت الیکٹرانک اور پڑنٹ میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
اس موقع پر وزارت خارجہ کے حکام اور ترجمان اور صحافیوں کے درمیان خارجہ امور پر کھلر کر غیر رسمی گفتگو ہوئی ۔
جس میں برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا معاملہ سب سے زیادہ زیر بحث رہا اس کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم میں ممبر شپ اور اس کی پاکستان کی اہمیت پر ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے روشنی ڈالی ۔ نفیس ذکریا نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے دنیا پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے ۔ قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے افطار کے لئے اجتماعی دعا کرائی جس میں انہوں نے پاکستان کی سلامتی اور مضبوطی کے لئے دعا کی۔ بعدازاں نماز کی بھی انہوں نے امامت کرائی۔ (متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.