وزیراعظم محمد نواز شریف کی نا اہلی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے ریفرنس موصول ہو گئے ہیں،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے مکمل ہونے پر ان ریفرنسوں کا جائزہ لیا جائیگا ، جنرل انتخابات 2013 اور لوکل باڈیز کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جن میں سے ایک رپورٹ عید سے پہلے پبلک کر دی جائیگی،سیکرٹری کی صحافیوں سے بات چیت
پیر 27 جون 2016 23:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی نا اہلی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے ریفرنس موصول ہو گئے ہیں الیکشن کمیشن کے مکمل ہونے پر ان ریفرنسوں کا جائزہ لیا جائیگا ۔ جنرل انتخابات 2013 اور لوکل باڈیز کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جن میں سے ایک رپورٹ عید سے پہلے پبلک کر دی جائیگی ۔
پیر کو الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکرٹری نے کہا کہ نئے ممبران کے حوالے سے ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں اور ہماری معلومات بھی میڈیا کی خبروں تک محدود ہیں تاہم الیکشن کمیشن کو مکمل کرنے کی 45 دن کی آئینی مدت مقرر ہے امید ہے کہ اسی مدت میں الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل ہو جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.