پاکستان کو لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے،ملیحہ لودھی
منگل 28 جون 2016 13:53
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری نے پاکستانی خدمات کو سراہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد ساڑھے 6کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور 13کروڑ افراد کو انسانی بنیادوں پر معاونت درکار ہے، بے گھر افراد کا بحران حل کرنے کیلئے ستمبر کانفرنس بہت اہم ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے اور بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری پاکستانی خدمات کو سراہتی ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی جلد وطن واپسی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.