مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی ،مرکزی تقریب کل گورو دوارہ ڈیرہ صاحب میں ہو گی
منگل 28 جون 2016 14:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء)مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر ہمسایہ ملک بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری گورو دوارہ ڈیرہ صاحب میں کل ( بدھ )مرکزی تقریب منائیں گے۔
(جاری ہے)
تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج29جون صبح9:30بجے گورو دوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہو گی۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاورق مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردار تارا سنگھ،ایم پی اے سردار رمیش سنگھ اروڑا کے علاوہ دیگر مقامی سکھ بھی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.