محتر مہ سعید ہ آمنہ بہار نے اردو میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

منگل 28 جون 2016 16:25

بھمبر ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون۔2016ء) محتر مہ سعید ہ آمنہ بہار نے اردو میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی ، ڈگر ی حا صل کر نے پر پرو فیسر رشید احمد قاسمی پر نسپل (ر) گو رنمنٹ پوسٹ کا لج بھمبر ،ممتاز مصنف پرو فیسر نذیر احمد تشنہ اور پر وفیسر فضل حسین مرزا نے ڈاکٹر آمنہ بہا ر کوپی ایچ ڈی کی ڈگر ی حاصل کر نے پر مبا رکبا ددی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انشااللہ ڈا کٹر آمنہ بہار کو محکمہ تعلیم سکو لز کیلئے ایک سر ما یہ ثابت ہونگی اور اپنی علمی تحقیق سے نو جوان نسل کو صحیح خطو ط پر تر تیب دیں گی ،انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ ڈا کٹر آمنہ کو محکمہ تعلیم میں کسی مر کزی حیثیت پر تعینا ت کیا جا ئے اور ا نکی علمی خد ما ت سے استعفادہ حا صل کر یں ۔۔