گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 میں بچوں کی نرسری کا افتتاح عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا، جام مہتاب حسین ڈہر
منگل 28 جون 2016 16:44
کراچی ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جون۔2016ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ این آئی سی ایچ پر مریض بچوں کا دباؤ کم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عیدالفطر کے بعد گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 میں بچوں کے علاج کے لئے نرسری کا افتتاح کیا جائے گا اور نیو کراچی ہسپتال میں جلد بچوں کی نرسری قائم کی جائے گی۔
یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایم ایس کورنگی ہسپتال نمبر 5 ڈاکٹر توفیق احمد اور ایم ایس نیو کراچی ہسپتال ڈاکٹر زمان نے بھی شرکت کی۔ جام مہتاب ڈہر نے کہا کہ این آئی سی ایچ میں خیبر پختونخواہ، پنجاب اور بلوچستان سے بھی مریض آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریض بچوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے لئے کراچی کے گردو نواح میں بھی علاج و معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.