خواتین پر تشدد کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے بیان کے بعد خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ
ایسا قانون بنانا چاہتے ہیں جو بیک فائر نہ ہو سکے ‘سیکرٹری وزارت انسانی حقوق
منگل 28 جون 2016 16:57
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے بیان کے بعد خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا جبکہ سیکرٹری وزارت انسانی حقوق نے کہاہے کہ ایسا قانون بنانا چاہتے ہیں جو بیک فائر نہ ہو سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی انسانق حقوی کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خواتین کو جلانے کے حالیہ واقعات پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہاکہ یہاں یہاں فلموں، ڈراموں میں بھی غیرت کے نام پر قتل دکھائے جاتے ہیں ‘خواتین کے خلاف تشدد کی حالیہ لہر میں اسلامی نظریاتی کونسل و دیگر اداروں کا ردعمل ہے۔ اس معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کی حالیہ سفارشات قابل تشویش ہیں کیونکہ اسلامی نظریاتی کونسل کے بیان کے بعد خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.