میر محمد عاصم سنجرانی کی زیر صدارت الخدمت فاؤنڈیشن کے بلوچستان فنڈریزنگ کمیٹی کا اجلاس
منگل 28 جون 2016 17:40
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) الخدمت فاؤنڈیشن کے بلوچستان فنڈریزنگ کمیٹی کا اجلاس صوبائی صدر میر محمد عاصم سنجرانی کی صدارت میں منعقدہوا اجلاس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جمیل احمد کرد، نائب امیر پروفیسر عبدالواحد ناصر،کوئٹہ کے صدر افتخار احمد کاکڑ،سید طارق رضوی، دیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر رمضان المبارک میں اب تک کی کارکردگی ، فنڈریزنگ رپورٹ ودیگر کاجائزہ لیا اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تجاویز مرتب کرکے فیصلے کیے گیے۔
رمضان المبار ک میں یتامافنڈودیگر پراجیکٹس کیلئے عوام الناس مخیر حضرات الخدمت کا ساتھ دیں تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت میں وسعت وتیزی لائی جاسکیں ہرد انفرادی واجتماعی طور پر الخدمت فاؤنڈیشن کیساتھ مالی تعاون کریں جماعت اسلامی والخدمت کے دفاتر سے رابطہ کرکے فنڈجمع کریں۔(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر میر محمد عاصم سنجرانی نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے مختلف اضلاع میں الخدمت کے یتیموں ،بیواؤں ،طلبہ ،معزوروں ،بے سہارا افراد کے پراجیکٹس کامیابی سے چل رہاہے ۔
عوام الناس مخیر حضرات دکھی انسانیت کی خدمت ،خوشیاں عام کرنے،بیواؤں ،یتیموں،طلبہ ،خواتین اوردیگرطبقات کی پریشانیوں سے نجات کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.