چوہدری نثار سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات اور سیکیورٹی سمیت مختلف امور میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
منگل 28 جون 2016 17:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے فرانسیسی سفیرمس مارٹین ڈورنس نے ملاقات کی۔جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور سیکیورٹی سمیت مختلف امور میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے مشترکہ مفادات کے حصول اور سیکیورٹی سمیت درپیش مختلف چیلنجزپر قابو پانے کے لئے ضروری ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین کثیر الجہتی تعاون کے مزیدفروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں تاکہ باہمی تجربات و مہارت سے مکمل طور پر استفادہ کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف معاونت دونوں ملکوں کے مشترکہ مفاد میں ہے ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں بشمول پولیس کی استعدادِکار بڑھانے کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان جاری تعاون خوش آئند ہے جسے مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.