ریلوے حکام کا بغیر نوٹس رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کو سربمہر کرنے کا معاملہ ‘ملازمین کا چوتھے روز بھی ریلوے کیخلاف احتجاج
منگل 28 جون 2016 18:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) ریلوے حکام کا بغیر نوٹس رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کو سربمہر کرنے کا معاملہ ‘ملازمین نے چوتھے روز بھی ریلوے کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھا اور حکومت کیخلاف نعرے باز ی کرتے رہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے رائل پام پر قبضہ کے خلاف رائل پام کے ملازمین نے چوتھے روز بھی احتجاج کیا ہے دوسری جانب ریلوے پولیس اور پنجاب پولیس تاحال رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں تعینات ہے جو کسی بھی ممبر کو اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہی ۔
میڈیامنیجر رائل پام وریام اقبال کاکہناہے کہ ریلوے کوساڑھے تین کروڑروپے کی قسط بھیجی گئی جوانہوں نے لینے سے انکار کرتے ہوئے زبردستی رائل پام کیخلاف آپریشن کیا ہے جبکہ ملازمین کا کہنا ہے کہ پچیس جون کے بعد انہیں تنخواہیں اور بونسز ملنے تھے لیکن کلب بند ہو جانے سے وہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق نیان کامعاشی قتل کیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.