فیس بک کی پرائیویسی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں نے صارفین کو پریشانی کا شکار کر دیا
محمد علی منگل 28 جون 2016 20:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) فیس بک کی پرائیویسی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں نے صارفین کو پریشانی کا شکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سماجی رابطوں کی سب سے بڑی اور مشہور ویب سائٹ فیس بک کے حوالے سے کچھ افواہیں گردش کر رہی ہیں جنہوں نے صارفین کو شدید پریشانی کا شکار کیا ہے۔
(جاری ہے)
افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آئندہ کچھ روز میں فیس بک کے صارفین کی جانب سے ان کے اکاونٹس پر کی جانے والی تمام پوسٹس پبلک کر دی جائیں گی۔
یعنی انہوں نے آج تک جتنی بھی پوسٹس کر رکھی ہیں انہیں اب کوئی بھی انجان شخص جو کہ ان کے دوستوں کی فہرست میں شامل نہیں وہ بھی دیکھ سکے گا۔ تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ یہ افواہیں بے بنیاد ہیں۔ فیس بک کی جانب سے اس قسم کی کوئی تبدیلی متعارف نہیں کروائی جا رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.