نندی پور پراجیکٹ کی اضافی لاگت عوام سے وصول کرنا تشویشناک ہے،گڈگورننس کے دعویدار کاغذی اور عوام دشمن پالیسیوں پر عملدرآمدکررہے ہیں،کالاباغ ڈیم سے سستی ترین بجلی اور روزگار کے نئے مواقع میسر ہوں گے
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کا بیان
منگل 28 جون 2016 22:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے نندی پور پاور پلانٹ کی تکمیل کے لئے23ارب روپے کی اضافی لاگت عوام سے وصول کرنے کی خبروں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ نیپرا نے حکومت کے دباؤمیں آکر مہنگے ترین پراجیکٹ کی لاگت بڑھانے کی منظوری کرلی ہے۔اس منصوبے کی مختص رقم 42ارب روپے سے65ارب ہوجانے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے حکمرانوں کو عوامی مسائل اور ان کے حل سے کوئی غرض نہیں۔گڈگورننس کے دعوے دار کاغذی منصوبوں اور عوام دشمن فیصلوں پر عمل درآمد کررہے ہیں۔نندی پور منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کابوجھ بجلی صارفین سے وصول کرناسراسر زیادتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف رمضان المبارک میں بھی عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسامنا ہے تودوسری جانب حکومت کے عاقبت نااندیش فیصلے عوام کے لئے مسلسل سردرد بنے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.