امریکی کانگریس نے لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں 4امریکیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار فوج کو قراردیا
میاں محمد ندیم بدھ 29 جون 2016 10:52
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29جون۔2016ء) امریکی کانگریس نے لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں 4امریکیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار فوج کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی چار امریکیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ۔بن غازی میں 11 ستمبر 2012 کو ہونے والے حملے میں امریکی سفیر کرسٹوفر سٹیونز اور دیگر3 امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
ریپبلکن پارٹی کی رپورٹ میں امریکی صدر براک اوباما کی انتظامیہ کو سکیورٹی میں غفلت برتنے اور 2012 میں ہونے والے حملے کے حوالے سے سست رد عمل پر تنقید کی گئی ہے۔تاہم انھیں سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے خلاف کسی قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں۔یہ معاملہ امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ان کی صدارتی مہم کے دوران شدید خوف زدہ کیے ہوئے تھا جس سے ان کی مخالف جماعت نے انہیں بیل آﺅٹ کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.