یورپی یونین سے الگ ہونے سے برطانیہ یا پورے یورپ میں ہی سرمایہ کاری کے امکانات کا پوری طرح سے رک جانے کا خطرہ ہے-صدراوباما
میاں محمد ندیم جمعرات 30 جون 2016 11:29
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جون۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں۔ یورپی یونین سے الگ ہونے سے برطانیہ یا پورے یورپ میں ہی سرمایہ کاری کے امکانات کا پوری طرح سے رک جانے کا خطرہ لاحق ہے۔
وہ کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں شمالی امریکی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ سینٹرل بینکوں اور وزرائے خارجہ نے جو تیاریاں کی ہیں اس سے اس بات کہ اندازہ ہوتا ہے کہ عالمی معشیت مختصر وقت تک مستحکم رہے گی۔لیکن انھوں نے خبردار کیا کہ اگر برطانیہ واقعی یورپی یونین سے الگ ہو جاتا ہے تو عالمی معاشی ترقی سے متعلق بعض حقیقی طویل مدتی خدشات کا امکان ہے اور اس سے برطانیہ یا پھر پورے یورپ میں ہی سرمایہ کاری کے امکانات منجمد ہو سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.