کوئٹہ : کوہلو میں‌قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ۔ لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جون 2016 11:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جون 2016ء) : کوہلو میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما گہرام مری زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام اور پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے البتہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :