نیپرا نے 14پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی

جمعرات 30 جون 2016 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) نیپرا نے 14پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیپرا نے 14پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 8پیسے فی یونٹ کمی ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :