طلب بڑھنے کے بعد نیشنل گرڈ اسٹیشن سے فورس لوڈ شیڈنگ شروع ،لاہور کے متعدد گرڈ اسٹیشنز کو غیر اعلانیہ طور پر بند کر دیاگیا
فیصل آباد سمیت مختلف مقامات پر بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرے بھی کئے گئے ،بجلی کی عدم دستیابی سے پانی کی قلت بھی بر قرار
جمعرات 30 جون 2016 19:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء) پیداوار کے مقابلے میں بجلی کی طلب بڑھنے کے بعد نیشنل گرڈ اسٹیشن سے فورس لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی ،اوور لوڈ ہونے کے بعد سسٹم کو بچانے کیلئے لاہور کے متعدد گرڈ اسٹیشنز کو غیر اعلانیہ طور پر بند کر دیا گیا جس سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،شہری اور دیہی علاقوں میں لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا ،فیصل آباد سمیت مختلف مقامات پر بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرے بھی کئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شدید گرمی اور حبس کے باعث بجلی کی طلب میں اضافہ ہونے سے نیشنل گرڈ اسٹیشن پر بوجھ بڑھ گیا جس کے بعد فورس لوڈ شیدنگ بھی شروع کر دی گئی ۔ گزشتہ روز لاہور کے قرطبہ ،شادمان،ریوارز گارڈ،گلشن راوی،بند روڈ ، گارڈن ، بھاٹی گیٹ،فیض پور سبزہ زار کے گرڈ اسٹیشنز کو غیر اعلانیہ طور پر بند کر دیاگیا جس سے کئی شہروں میں شیڈول سے ہٹ کر بجلی کا نظام تعطل کا شکار ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.