وزیراعظم کی معاشی استحکام پروزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کی تعریف
حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے،زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں،زرمبادلہ کے زخائر 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔محمد نواز شریف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 جولائی 2016 15:21
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جولائی 2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے،گزشتہ تین سالوں میں ریونیو وصولی میں 60فیصد اضافہ ہوا ہے،زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں،زرمبادلہ کے زخائر 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نےمعاشی استحکام پروزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے وزیر خزانہ اور انکی ٹیم نے بہترین کوششیں کی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ملک کی پائیدار ترقی اور خوشخالی کیلیے اہم سنگ میل عبور کئے ہیں۔جس کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون 2013 میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 اعشاریہ 8 ارب ڈالر تھے۔جبکہ اب زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.