کے الیکٹرک نے 32پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 جولائی 2016 17:05
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جولائی 2016ء) :کے الیکٹرک نے بجلی32پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے،بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی 32پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔جس سے بجلی کے صارفین جولائی کے بلوں میں مستفید ہوسکیں گے۔نیپرا کے مطابق بجلی کے 300یونٹ استعمال کرنے صارفین اور زرعی سیکٹر پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اپریل کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.