مریم نوازکس حیثیت سے پروٹوکول کے ساتھ لاہور کی سڑکوں پر عوام کو پریشان کرنے کے لئے پھر رہی ہیں ‘جہانگیرترین
پنجاب پولیس عوام نہیں بلکہ شریف خاندان کو تحفظ دینے پر مامور ہے،نوازشریف فیملی کے پروٹوکول سے کب عوام کی جان چھوٹے گی
جمعہ 1 جولائی 2016 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ کے ساتھ بدسلوکی کی شدیدمذمت کرتے ہیں، بچوں کے ہمراہ سفرکرتی نہتی ڈاکٹر خاتون سے پنجاب پولیس کے غنڈوں کی بدتمیزی پنجاب کی حکومت کے لئے شرم کا مقام ہے۔
چیئرمین سیکرٹریٹ میں مختلف وفود کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہاکہ مریم شریف کس حیثیت سے پروٹوکول کے ساتھ لاہور کی سڑکوں پر عوام کو پریشان کرنے کے لئے پھر رہی ہیں ۔پنجاب پولیس عوام نہیں بلکہ شریف خاندان کو تحفظ دینے پر مامور ہے۔نوازشریف فیملی کے پروٹوکول سے کب عوام کی جان چھوٹے گی۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو حقیر سمجھنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.