پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم القدس جوش وخروش سے منایا گیا، لاہور میں بھی خصوصی تقریبات کا اہتمام
مجلس وحدت المسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی
جمعہ 1 جولائی 2016 22:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم القدس جوش وخروش سے منایا گیا لاہور میں بھی اس حوالے سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا مجلس وحدت المسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں عورتوں بچوں سمیت کثیر تعداد میں افرادنے شرکت کی۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ امین شہدی نے کہا کہ مقدس مقامات کی حفاظت کی قسم کھا چکے ہیں۔(جاری ہے)
فلسطین مسلم دنیا کی ناموس اور عزت وغ لرز فلسطینیوں کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے آخری مسلمان تک فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی۔ ریلی کے شرکاء نے متعدد قراردادیں منظور کی جن میں او آئی سی اس مسئلے کو حل کروانے میں کردار ادا کرے۔ یہ اجتماع اسرائیلی بربریت کی مذمت اور فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
اجتماع مطالب کرتا ہے مقبوضہ فلسطین پر قابض اسرائیلی کالونیوں کو ختم کیاجائے۔ اقوام متحدہ اور عرب ممالک کی اس معاملے میں خاموشی کی مذمت کرتے ہیں اوروفاقی حکومت یوم القدس کو ملکی سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہیں۔ اجتماع نے متفقہ طور پر قراردادادیں منظور کرلیں اورپرامن طورپر اجتماع ختم کردیا۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.