میرے تمام اثاثے ظاہر ہیں ،سیاسی مخالفین کو چیلنج کرتا ہوں ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت کر دیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،حکومت ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کام کر رہی ہے
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 1 جولائی 2016 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بیرون ملک اثاثوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے تمام اثاثے ظاہر ہیں ،سیاسی مخالفین کو چیلنج کرتا ہوں ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت کر دیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،حکومت ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کام کر رہی ہے ۔
وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی سے متعلق ہمارے ملک میں کچھ مسائل ہیں ،چند ہفتے قبل اسی سلسلے میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس ہوا تھا جس میں طے پایا تھا اس حوالے سے روڈ میپ بنایا جائے ، وزیراعظم کی وطن واپسی پر سول ملٹری قیادت مستقبل کے روڈمیپ کے لئے بیٹھے گی ۔انہوں نے کہا کہ آف شور کمپنی غیر قانونی نہیں ہوتی ،یہ ضرور ہوتا ہے کہ آیا اس شخص نے آف شور کمپنی ظاہر کی یا نہیں ،کمپنی میں لگایا جانے والا سرمایہ غیر قانونی تو نہیں ،پاکستان میں پی آئی اے سمیت اداروں کی بھی آف شور کمپنیاں ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.