صدر ممنون حسین نے پاکستان کی ترقی،خوشحالی،امن و سلامتی اور پاکستانی عوام اور امت مسلمہ کے اتحادکیلئے خصوصی دعائیں مانگیں
ہفتہ 2 جولائی 2016 17:28
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جولائی ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے 27 رمضان المبارک کے موقع پر خانہ کعبہ میں پاکستان کی ترقی،خوشحالی،امن و سلامتی اور پاکستانی عوام اور امت مسلمہ کے اتحادکیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔صدر ممنوں حسین عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ملک ہے جو خوشحالی اور استحکام کے راستے پر گامزن ہے،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
ہفتہ کو صدارتی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے 27ویں رمضان المبارک کے موقع پر خانہ کعبہ میں اپنے دعاوں کے دوران کہا کہ پاکستان خوش قسمت ملک ہے جو ستائیسویں رمضان کے موقع پر معرض وجود میں آیا،انہوں نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ پاکستانی عوام کو اپنی زندگیاں اسلام کی سچی تعلیمات کے مطابق اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.