بغداد: داعش کےخودکش حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 165 ہوگئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 3 جولائی 2016 18:47

بغداد: داعش کےخودکش حملے  میں ہلاک افراد کی تعداد 165 ہوگئی

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جولائی۔2016ء) داعش کے خودکش حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 165 ہوگئی۔ خودکش دھماکے میں 200 افراد زخمی ہوئے۔ خود کش حملہ اتوارکی رات شاپنگ ایریا میں کیا گیا۔ عراقی حکام کے مطابق خود کش حملہ اس سال کا بدترین دھماکا ہے۔

متعلقہ عنوان :