سعودی عرب میں ہو نے والے دھماکوں سے پورے عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،ان واقعات سے پورے عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ، ان واقعات کی وجہ سے پاکستانی قوم میں سخت تشویش اور بے چین ہے افسوس کی ان گھڑیوں میں پوری قو م سعودی عرب کے ساتھ ہے
جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمن کا بیان
منگل 5 جولائی 2016 21:59
اسلام آباد/کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جولائی ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمن نے سعودی عرب میں ہو نے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان واقعات سے پورے عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ، ان واقعات کی وجہ سے پاکستانی قوم میں سخت تشویش اور بے چین ہے افسوس کی ان گھڑیوں میں پوری قو م سعودی عرب کے ساتھ ہے ، دہشت گردی سے تو پوراعالم اسلام متاثر ہے لیکن ب سعودی عرب کو نشانہ بنا یا گیا ہے جو قابل مذمت ہی نہیں قابل نفرت بھی ہے۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ایمان والوں کے قلبی مقامات کو نشانہ بنایا ہے اس موقع پر پوری قوم سعودی عرب حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے سب زیادہ متاثر پاکستان ہوا لیکن اب ظالموں نے مدینہ منورہ تک جال پھیلادیا ہے لیکن ایسے لوگ اللہ کے عذاب اور مسلمانوں کے غیض وغصب سے نہیں بچ سکیں گئے انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیئے پاکستانی قوم ہر وقت تیار ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس میں ہونے والے دہشت گردی پر پوری قوم افسردہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.