صدر اور وزیراعظم کاچین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہار
یقین ہے قابل قیادت کی سرپرستی میں چین کے بہادر عوام جرات اورحوصلے سے تباہی پر قابو پالیں گے پیغامات
جمعہ 8 جولائی 2016 14:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنوبی چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یقین ہے قابل قیادت کی سرپرستی میں چین کے بہادر عوام جرات اورحوصلے سے تباہی پر قابو پالیں گے۔اپنے چینی ہم منصبوں کے نام الگ الگ پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے چینی قیادت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے نام اپنے پیغام میں جنوبی چین میں شدید سیلاب اور بارشوں کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں میں چینی برادر عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ان کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.