پاکپتن، چوری کی چار وارداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا
جمعہ 8 جولائی 2016 15:59
پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) چوری کی چار وارداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا۔ پہلی واردات میں چار چورمحلہ پیر کریاں کے محمد اسلم کے گھر میں اس وقت داخل ہوئے جب اس کی بیوی گھر میں اکیلی تھی اور سیف کو توڑ کر تین لاکھ روپے مالیت کا د س توے کی طلائی بالیاں چرا کر لے گئے۔
(جاری ہے)
دوسری واردات میں دس مسلح ملزموں جہاں زیب وغیرہ چک فرید پور ڈوگراں کے دوکاندار خالد جاوید کی دوکان پر آئے اور اس کو تشد د کا نشانہ بنا کر71000 روپے مالیت کی نقدی موبائل فون چرا کر لے گئے۔
تیسری واردات میں سات چوروں نے چک78-D کے محمد یسین کی ڈھاری تین لاکھ روپے مالیت دو بھینس ایک گھڑاپ چرا کر لے گئے۔ چوتھی واردات میں تین چوروں نے بائی پاس قبولہ کے غلام فرید کے گھر سے 18000 روپے مالیت کی بکری چرا کر لے گئے۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.