وزیراعظم تین سالوں میں کچھ ڈلیورنہیں کرسکی آخری دوسالوں میں کیاکریں گے،میرظفراللہ خان جمالی
لوگوں نے پارلیمنٹ کوکھلونابنایاہواہے،نوازشریف میں کچھ حدتک ملک چلانے کی صلاحیت موجودہے،میاں صاحب اپنی کابینہ کا تین سالہ کارکردگی کا جائز لے کر اپنی ٹیم میں تبدیلی لائیں،سابق وزیراعظم پاکستان کی روجہان جمالی میں میڈیاسے بات چیت
جمعہ 8 جولائی 2016 17:18
ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ٹیم تین سالوں میں کچھ ڈلیور نہیں کرسکی وہ آخر ی دو سالوں میں کیا کریں گی،لوگوں نے پارلیمنٹ کو کھیلونا بنایا ہو ا ہے ،میں سمجھتاہوں کہ نواز شریف میں کسی حدتک ملک چلانے کی صلا حیت موجود ہے ، میاں صاحب اپنی کابینہ کا تین سالہ کارکردگی کا جائز لے کر اپنی ٹیم میں تبدیلی لائیں ۔
یہ بات انہوں نے اپنے آبائی گاوٴں روجہان جمالی میں میڈیا کے نمائندوٴں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ٹیم تین سالوں کو ڈلیوار نہیں کر سکی ہے وہ آخری دو سالوں کی میں کیا کریں گئی ، چوتھا سال الیکشن کا سال ہو تا ہے اور پانچھویں سال میں الیکشن ہو جاتے ہیں ،کون ہے جو ملک سنبھال کر ملک کو چلائے گا ،ظفر اللہ جمالی نے وزیر اعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی ٹیم کا تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لے کراپنی ٹیم میں تبدئلی لائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.