عبدالستار ایدھی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل
ایدھی صاحب طویل عرصہ سے کھانا نہیں کھا رہے ہیں ، وہ کافی کمزور ہو گئے تھے، ضعیف عمری کے باعث گردوں کا ڈائیلاسز ممکن نہیں، آئیں جھولی پھیلائیں کہ ایدھی صاحب ٹھیک ہوجائیں،عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی اور بیٹے فیصل ایدھی کی پریس کانفرنس،آبدید ہ ہو گئے ڈاکٹروں نے عبدالستار ایدھی کی صحت بارے آئندہ 6 سے8 گھنٹے اہم قرار دے دئیے
جمعہ 8 جولائی 2016 21:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8جولائی۔2016ء) معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کی وجہ سے ان کووینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے ، ان کی حالت زیادہ خراب بتائی گئی ہے،، انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس کے بعد انہیں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹر ادیب رضوی سمیت دیگر ڈاکٹروں کے پینل نے ان کا معائنہ کیا۔
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی اور بیٹے فیصل ایدھی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایدھی صاحب کافی عرصہ سے کھانا نہیں کھا رہے تھے اور کافی کمزور ہو گئے تھے اور عمر کافی ہونے کی وجہ سے ان کے گردوں کا ڈائیلاسز ممکن نہیں ہے اس ہی لیے ڈائیلاسز کے دوران ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی اور ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹرپر منتقل کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.