پا نا ما لیکس پر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے،اس مر تبہ برا ستہ لا ہور نیا پا کستان بنا کر دم لیں گے،قوم نے ہمارا ساتھ نہ دیا تو ملک کی حا لت نہیں بد لے گی،قر ضون پر چلنے وا لے کشمیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف عمران خا ن کا جلسہ سے خطاب
جمعہ 8 جولائی 2016 21:02
سیا لکو ٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8جولائی۔2016ء) چیئر مین پا کستان تحر یک انصا ف عمران خان نے کہا ہے کہ پا نا ما لیکس کے معا ملہ پر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے،لا ہور کا را ستہ پکڑ تے ہو ئے اس مر تبہ نیا پا کستان بنا کر دم لیں گے،حکمرا نون کے احتساب تک جنگ جا ری رہے گی،جب تک لو گ ہما را ساتھ نہیں دیں گے ملک کی حا لت نہیں بد لے گی،قر ضوں پر چلنے وا لے کشمیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔
چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف نے جمعہ کو سیا لکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایک جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شر یف نے ایک مر تبہ کہا تھا کہ وہ پسرور کو پیرس بنا دیں گے کئی سال گز ر گئے لیکن ان کا یہ وعدہ و فا نہیں ہوا، لندن وا لوں کو ڈر تھا کہ پا کستا نی وزیر اعظم یہا ں رہے تو یہ شہر کہیں پسرور نہ بن جا ئے اس لیئے انہوں نے نواز شر یف کو وطن واپس جا نے پر مجبور کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.