گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خصوصی خراج تحسین
گوگل نے اپنے صفحہ اول پر عبدالستارایدھی کا لنک دیا جسے کلک کرنے پر ان سے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں
پیر 11 جولائی 2016 12:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) فخر پاستان عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیٹ پر سرچ انجن گلوگل نے ان ا نام اپنے صحفہ اول پر آویزاں ردیا۔
(جاری ہے)
سرچ انجن گوگل نے عبدالستار ایدھی و خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا نام اپنے صفحہ اول پر آویزاں کیا ہے جس میں ان کے نام ے ساتھ ان ے سن پیدائش اور وفات ا لنک جاری کیا ہے جس پر کلک کرنے سے عبدالستار ایدھی کی کئی تصاویر اور ان سے متعلق خبریں سامنے آجاتی ہیں جس میں پاستانی اخبارات اور ٹی وی چینلز کی ویب سائٹ ے علاوہ عالمی میڈیا پر شائع و نشر ہونے والی خبریں اور معلومات موجود ہیں۔
گوگل نے لنک کے ساتھ عبدالستار ایدھی کی پروفائل ان ی اہلیہ بلقس ایدھی ے حوالے سے معلومات دی ہیں۔ اس ے علاوہ وی پیڈیا پر موجود ان ا انسائیلو پیڈیا ،سماجی رابطوں ی ویب سائٹ ٹیوٹر ا لنک ،ایدھی فاونڈیشن اور کئی متعلقہ لنس بھی موجود ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.