سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی آرمی چیف سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین پیر 11 جولائی 2016 12:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جولائی 2016ء) :سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ملاقات میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لیے کوششوں پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کیا۔
دوسری جانب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی حید ر گیلانی کا کہنا تھا کہ میں نے کچھ دیر قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں میں نے آرمی چیف کو بتایا کہ وہ واحد شخصیت ہے جن سے طالبان خوفزدہ ہیں۔(جاری ہے)
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف ایک بہادر سپاہی ہیں۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو انتخابی مہم کے دوران 9 مئی 2013ء کو اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد تین برس طالبان کی قید میں رہنے کے بعد وہ 11 مئی 2016ء کو بازیاب ہوئے۔
Just met coas gen Raheel sharif. I told him he is the only person in Pakistan taliban fear. Brave solider!#ispr#asimbajwa
— Ali Haider Gillani (@alihaidergilani) July 11, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.