گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور کے پرنسپل ریٹائر ہوگئے،الوداعی تقریب کا انعقاد
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 جولائی 2016 18:05
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء):گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور کے پرنسپل پروفیسر سرفراز احمد معین 33سال کی سروس کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ کالج میں ان کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے کالج کے سینئر پروفیسرز نے خطاب کرتے ہوئے اُن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سرفراز معین نے کہا کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں کہ تینتیس سال کی سرکاری ملازمت کے بعد آج با عزت ریٹائر ہو رہاہوں ۔
اُن کا کہنا تھا کہ میں آغاز سے ہی ایک مشن لے کر اس شعبے میں آیا تھا اور آج ریٹائرمنٹ کے موقع پر میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اپنا فرض پورا کیا ہے ، تینتیس سال تک میں نے اس ملک کے بچوں کو زیور علم سے روشناس کروا کر اپنے حصے کی شمع جلائی ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آنے والے اساتذہ بھی اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے اور تدریس کا کاروان جاری و ساری رہے گا۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.