طبی ماہرین کا سیلاب کے ممکنہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کیلئے اقدامات کی منصوبہ بندی پر زور
پیر 11 جولائی 2016 18:10
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی ۔2016ء) طبی ماہرین نے آئندہ ممکنہ سیلاب کے علاقوں میں بیماریوں کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پرمنصوبہ تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے قبل از وقت اقدامات اٹھائے جائیں بالخصوص کیمپوں میں صفائی ستھرائی سمیت پینے کے صاف پانی اور ادویات اور علاج معالجہ کے انتظامات پر توجہ دی جائے۔
پمز کے میڈیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کا قیام اولین ترجیح ہونی چاہئے تاکہ ضروت مند مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بالخصوص متعددی امراض کی روک تھام اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث لوگوں کی کثیر تعداد ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کرتی ہے جس کے باعث بیماریوں کے منتقل ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے اور ضروری ہے کہ لوگوں کی صحت پر توجہ دی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.