پاکستان میں آبادی کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا
پیر 11 جولائی 2016 18:11
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی ۔2016ء) دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آبادی کا عالمی دن (ورلڈ پاپولیشن ڈے) پیر کو بھرپور طریقے سے منایا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، این جی اوز سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے زیر اہتمام خصوصی واکس، سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی کے فوائد و نقصانات، دو بچے خوشحال گھرانہ، وسائل کے مطابق بچوں کی پیدائش، چھوٹا کنبہ سکھ ہزار، بچے دو ہی اچھے جیسے ماٹو کی جانب عوام کی توجہ مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے معاشی و معاشرتی صورتحال پر اثرات، ماں بچہ کی صحت سمیت دیگر اہم امور کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔
ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی پروگرامات نشر کئے گئے جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کو کم آبادی کے فوائد کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.