متحدہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا اجلاس 19جولائی کو اسلام آباد میں طلب ، حکومت کے خلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک کے آغاز پر غور کیا جائے گا
پیر 11 جولائی 2016 22:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء ) متحدہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا اجلاس 19جولائی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک کے آغاز پر غور کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا اجلاس 19جولائی کو شام 6بجے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں طلب کر لیا گیا جس میں متحدہ اپوزیشن کی 9جماعتیں شرکت کریں گی ۔
اجلاس میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن احتجاجی تحریک شروع کرنے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس کی میزبانی ایک جماعت نہیں ساری جماعتیں کریں گی اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری بھی اس اجلاس میں شرکت کریں گے ۔حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کے امکانات بھی پیدا کئے جا رہے ہیں ۔اجلاس میں عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت متوقع ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.