پشتو اکیڈمی کا تحقیقی امور سے متعلق اجلاس

بدھ 13 جولائی 2016 13:36

پشاور ۔13جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جولائی۔2016ء)پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی میں ایک اجلاس زیرصدارت ڈائریکٹر ڈاکٹر نصرالله جان وزیر منعقدہوا جس میں میں اکیڈمی کی حوالے سے تمام امور اور ریسرچ پراجیکٹس اور پشتو ریسرچ جنرل کے حوالے سے تفصیلی غور کیاگیا اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر نصرالله وزیر‘ ڈاکٹر نورمحمددانش بیٹنی‘ ڈاکٹر شیرزمان سیماب ‘ڈاکٹر بشری خاتون نے شرکت کی۔