کراچی کے علاقے رابعہ سٹی سے پاک سرزمین پارٹی سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جولائی 2016 22:23

کراچی کے علاقے رابعہ سٹی سے پاک سرزمین پارٹی سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جولائی 2016ء) کراچی کے علاقے رابعہ سٹی سے پاک سرزمین پارٹی سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے رابعہ سٹی میں کاروائی کی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران بدنام زمانہ ٹارگٹ خلر ندیم فوجی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق پاک سرزمین پارٹی سے ہے۔ تاہم ملزم نے قتل کی وارداتوں میں تب ملوث تھا جب وہ ایم کیو ایم کا حصہ تھا۔

متعلقہ عنوان :