ٹرک نے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کچل کر رکھ دیا۔ لاشوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔ عینی شاہدین
فہد شبیر جمعہ 15 جولائی 2016 03:51
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جولائی۔2016ء) فرانس کے شہر نائس میں ٹرک دہشتگرد حملے کے عینی شاہدین نے خوفناک انکشافات کئے ہیں۔ ایک مسلمان عینی شاہد وسیم بوہلل نے اے پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سفید ٹرک تیز رفتاری سے عوام پر چڑھ دوڑا۔ اس دوران متعدد افراد کچلے گئے بعد میں ایک شخص ٹرک سے باہر آیا اور اس نے فائرنگ شروع کر دی۔
(جاری ہے)
وسیم کے مطابق واقعہ کے بعد افراتفری مچ گئی ۔
ہر طرف لاشوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ ایک اور شخص جس کی اہلیہ واقعہ میں ہلاک ہو گئی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ٹرک گھومتا ہوا آ رہا تھا کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ کس طرف جائے گا میری بیوی جو ایک میٹر کے فاصلے پر تھی وہ بھی ٹرک تلے کچلی گئی۔ ٹرک نے راستے میں آنے والی ہر چیز انسان، درخت، گاڑیاں سب کچل کر رکھ دیا۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.