ترکی میں امن و استحکام عوام کے مفاد میں ہے،ہمیں اس وقت کسی قسم کے تنازع میں نہیں پڑنا چاہیے ٗشاہ محمود قریشی
ہمیں ترکی میں جمہوریت کے تسلسل میں دلچسپی ہونی چاہیے،دہشت گردی علاقائی اور عالمی مسئلہ ہے ٗانٹرویو
اتوار 17 جولائی 2016 14:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترکی میں امن و استحکام عوام کے مفاد میں ہے،ہمیں اس وقت کسی قسم کے تنازع میں نہیں پڑنا چاہیے اور ہمیں ترکی میں جمہوریت کے تسلسل میں دلچسپی ہونی چاہیے،دہشت گردی علاقائی اور عالمی مسئلہ ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دعا ہے کہ ترکی میں حالات جلد معمول پر آجائیں‘ہماری نیک خواہشات ترک عوام کے ساتھ ہیں،ترکی پاکستان کا دیرینہ دوست ہے،باہمی تعلقات لازوال ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رجب طیب اردگان کی سربراہی میں ترکی نے ترقی کی ہے، چاہتے ہیں کہ ترکی میں خوشحالی اور ترقی ہو،رجب طیب اردگان ترکی کے منتخب صدر ہیں اور ترکی عوام اردگان کو منتخب صدر مانتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہشت گردی علاقائی اور عالمی مسئلہ ہے اور ترکی کو بھی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے،ترکی میں امن دہشت گردوں سے مقابلے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا،ترکی میں امن و استحکام عوام کے مفاد میں ہے،فرانس میں دہشتگردی اس کی تازہ مثال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.