اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں روڈ شو کا اہتمام
روڈ شوکا مقصددوبئی میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل اور انہیں او پی سی کی کارکردگی سے آگاہی فراہم کرنا تھا ‘ افضال بھٹی
اتوار 17 جولائی 2016 16:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء ) اوور سیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی ) پنجاب کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں روڈ شو کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصددوبئی میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا ان کی دہلیز پرحل اور انہیں او پی سی پنجاب کی کارکردگی سے آگاہی فراہم کرنا تھا ۔روڈ شو میں دوبئی میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
کمشنر او پی سی پنجاب افضال بھٹی نے روڈ شو کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہدایات پر او پی سی پنجاب، اوورسیز پاکستانیوں کو در پیش مسائل کے فوری حل کیلئے بھر پورکر دار ادا کر رہا ہے، کمیشن کوابتک اوورسیز پاکستانیوں کی 4000سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں سے50فیصد حل کر دی گئی ہیں،وزیر اعلی پنجاب او پی سی کی کارکردگی کو خود مانیٹر کرتے ہیں -انہوں نے کہا کہ کمیشنکی کارکردگی سے متاثر ہو کر حکومت آزاد کشمیر نے بھی او پی سی کے ماڈل کو اپنایا ہے اور او پی سی نے آزاد کشمیر حکومت کو آن لائن سسٹم متعارف کرانے کیلئے بھر پور عملی اور فنی معاونت فراہم کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.