مسلم لیگ(ن) کا منشور عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہے،پرویز رشید
پیر 18 جولائی 2016 12:33
راولا کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جولائی۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کا منشور عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہے کشمیرکے انتخابات میں کامیابی کے بعد عوام کی خدمت کریں گے ۔ کشمیر کی عوام لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والی ترقی چاہیں گے سندھ اور خیبرپختونخوا جیسی نہیں چاہیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولا کوٹ میں ڈاکٹر علیم کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
وزیر اطلاعات پرویز رشید اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے ڈاکٹر علیم کو مسلم لیگ(ن) میں شمولیت پر مبارکباد دی اس موقع پر پرویز رشید نے کہا کہ دل کی گہرایوں سے ڈاکٹر علیم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ مسلم لیگ(ن) جو وعدہ کرتی ہے وہ پورا کرتی ہے عوام نے جہاں مسلم لیگ کو ووٹ دیا ہے وہاں ترقی نظر آتی ہے ہم اپنے منشور پر مکمل عملدرآمد کریں گے آزاد کشمیر کے عوام میں مسلم لیگ(ن) کو بہت پزیرائی ملی ہے جبکہ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کا وژن ہے کہ ترقی کے سفر میں سب کو ساتھ لے کر چلیں مسلم لیگ(ن) روایات کی حامل جماعت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.