عبدالستار ایدھی کر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع
پیر 18 جولائی 2016 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی گئی جس میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کو ایدھی سے منسوب کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
رکن صوبائی اسمبلی ضیا اللہ آفریدی کی جانب سے عبد الستار ایدھی کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے ۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عبد الستار ایدھی کی بطور سماجی کارکن پاکستان اور عوام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں جس کی پوری دنیا معترف ہے ۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو ایدھی کے نام سے منسوب کیا جائے ۔ واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیااللہ آفریدی کرپشن کیس میں احتساب کمیشن کی حراست میں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.