چیئرمین سینٹ نے عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دلوانے کیلئے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

پیر 18 جولائی 2016 22:40

چیئرمین سینٹ نے عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دلوانے کیلئے قانونی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء ) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دلوانے کے لیے قانونی پہلوں کا جائزہ لینے اور سفارشات تیار کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ۔

(جاری ہے)

سابق چیئرمین سینٹ نیئر بخاری‘ وسیم سجاد‘ سومرو‘ فاروق ایچ نائیک‘ قائد حزب اختلاف اور قائد ایوان خصوصی کمیٹی کے ممبر ہو ں گے۔ ایوان کی رائے سے چیئرمین نے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی

متعلقہ عنوان :