دہشتگرد ہماری دھرتی سے جلد ختم ہوں گے ، بزدلانہ حملے دہشت گردوں کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں
وزیراعظم محمد نوازشریف کا اپر دیر میں بم دھماکے کی شدید مذمت
پیر 18 جولائی 2016 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اپر دیر میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشتگرد ہماری دھرتی سے جلد ختم ہوں گے ،ایسے بزدلانہ حملے دہشت گردوں کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو وزیراعظم نے اپر دیر میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو خدا صبر جمیل عطا کرے اور دہشت گرد ہماری دھرتی سے بہت جلد ختم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کر تے ہیں۔ یہ حملے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.