کشمیر پرتمام سیاسیاعتوں کی مشاورت سیے مربوط اور ٹھوس پالیسی بنائی جائے ، لاہور ہائیکورٹ بار
محمد علی منگل 19 جولائی 2016 20:15
لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی19 جولائی ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر رانا ضیاء عبدالرحمن کی ر صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں سردار طاہر شہباز خاں نائب صدرلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، محمد انس غازی سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور سید اسد بخاری فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہورکے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
محمد انس غازی سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اجلاس کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے سراج احمد ایڈووکیٹ کو تلاوت ِ کلامِ پاک اور سلمان فاروق لودھی ایڈووکیٹ کو نعت رسول مقبول کی سعادت حاصل کرنے کی دعوت دی۔ محمد انس غازی سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، ڈاکٹر انور گوندل ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،احسان وائیں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، اعظم نذیر تارڑ ممبر پاکستان بار کونسل، حافظ عبدالرحمن انصاری سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے وقت طے پایا تھا کہ مسلم اور ہندو اکثریت والے علاقے وہاں کے باشندوں کی خواہش کے مطابق پاکستان یا ہندوستان سے الحاق کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.