Live Updates

عمران خان کے ہردھرنے کااختتام شادی پرہوتاہے ،اب شادی ہوئی توولیمے کاساراخرچہ برداشت کروں گا،رانامشہود

منگل 19 جولائی 2016 23:03

عمران خان کے ہردھرنے کااختتام شادی پرہوتاہے ،اب شادی ہوئی توولیمے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جولائی ۔2016ء) پنجاب کے صوبائی وزیررانامشہودنے کہاہے کہ عمران خان کے ہردھرنے کااختتام شادی پرہوتاہے ،اب شادی ہوئی توولیمے کاساراخرچہ برداشت کروں گا۔

(جاری ہے)

منگل کواپنے ایک بیان میں رانامشہودنے کہاکہ عمران خان ایک بارپھردھرنے کی تیاری کررہے ہیں ،وہ جب بھی دھرنادیتے ہیں تواس کااختتام ان کی شادی پرہوتاہے ۔عمران خان کے دھرنے کی باتوں کے ساتھ ہی ان کی شادی کی خبریں بھی آنے لگی ہیں ۔اب اگردھرنے کے بعدان کی شادی ہوئی توان کے ولیمے کاتمام خرچہ میں اپنی جیب سے اداکروں گا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات